اثر کرے نہ کرے سن تو لے مری فریاد
نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد.. ….
مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا
مروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا.. …
تو ابھی رہگزر میں ہے قید مقام سے گزر
مصر و حجاز سے گزر،پارس و شام سے گزر.. ….
ہنسی آتی ہے مجھے حسرت انسان پر
گناھ کرتا ھے خود ، لعنت بھیجتا ھے شیطان پر
فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشۂ چالاک
رکھتی ہے مگر طاقت پرواز مری خاک.. …
islamic shayari on muhammad saw
Ya rab teri shan jal-e-jalaal hai, Meri maang rizq-e-halaal hai, Meri aajzii ko karo qabool, Meri zindagi ka sawaal hai..